About


السلام علیکم
دوستوں! میں آپ لوگوں کو یوٹیوب کے چینل "Free Tehcnology Tutor" میں خوش آمدید کہتاہوں۔
میرا نام عبدالعلیم بیگ ہے اور میرے پاس گرافکس ڈیزائننگ اور ویب ڈویلپمنٹ کا 8 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
میرا مقصد علم حاصل کرنا اور علم کو پھیلانا ہے۔
یوٹیوب کے چینل کو بنانے کا مقصد بھی یہی ہے کہ میں ٹیکنالوجی کی دنیا جتنا مجھے آتا ہے اسے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کروں تاکہ آپ لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو۔
اس کے علاوہ آپ اس چینل پر کمپٖوٹر سے متعلق مختلف Tips بھی حاصل کرسکیں گے۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ یہ چینل ضرور سبسکرائب کریں گے۔



Assalam O Alaikum!
Hello My Dear Friends, Welcome to "Free Technology Tutor" on YOUTUBE channel.
My name is Abdul Aleem Baig, I have Graphics Designing and Web Development experinece above 8 years.
My aim is to Learn and Teach that is why I create YOUTUBE channel.
On this channel, I will share my experience about Graphics and Web Programming and more usefull tips for you.
I hope you will Subscribe this channel.

No comments

Powered by Blogger.